سیتل چیر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ٹھنڈا کپڑا، ایک قسم کا کپڑا جس کی نسبت مشہور ہے کہ اس پر آگ اثر نہیں کرتی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ٹھنڈا کپڑا، ایک قسم کا کپڑا جس کی نسبت مشہور ہے کہ اس پر آگ اثر نہیں کرتی۔